Menu

Our Vision

Systems Limited as an Institution is committed to being the Leader of IT & ITES in the Region through our Thought Leadership, Sustained Service Delivery Excellence, Strong Customer Focused Employees, Strong relationship with our Customers, Partners, and Vendors. To that end we must continuously innovate, enhance our service offerings, achieve superior financial results and increase value to our clients and trusted shareholders. These unwavering expectations provide the foundation of our commitment to those whom we interact.

ہمارا نصب العین

سسٹمزلمیٹڈ اپنی قیادت، پائیدارخدمت فراہمی کی شان، صارف کی توجہ پہ مرکوزمضبوط ملازمین، ہمارے صارفین، شراکت داروں اور فروخت کنندہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کے ذریعے آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس میں ایک ادارے کے طور پہ قائد بننے کیلئے پُرعزم ہے۔ اس مقصد کیلئے، ہمیں لازمی طورپہ مسلسل اختراع کرنی ہے، ہماری خدمات کی پیشکشوں کو بڑھانا ہے، اعلی ترین مالی نتائج حاصل کرنے ہیں اورہمارے کلائنٹس اورقابل بھروسہ حصص یافتگان کی قدرمیں اضافہ کرنا ہے۔ یہ اٹل توقعات ہمارے ساتھ تعامل کرنے والوں کیلئے ہمارے عزم کو بُنیاد فراہم کرتی ہیں۔

Our Mission

Systems Limited is dedicated to provide the Highest Quality Business Solutions, IT & IT Enabled Services and People to our clients and business partners that earns their respect and loyalty, we aim to be the number one service provider through our battle tested methodologies, processes, frameworks and customer focused resources in the niche Industry and Technology/Business Sector we operate.

ہمارا مشن

سسٹمزلمیٹڈ اپنے کلائنٹس اور کاروباری شراکت داروں کواعلی ترین کوالٹی کے کاروباری حل ، آئی ٹی اور آئی ٹی پہ بنیادکرتی خدمات اور لوگ فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جس سے ہم اُنکی عزت اور وفاداری حاصل کرتے ہیں، ہم اُس خاص صنعت اور ٹیکنالوجی/کاروباری حلقہ جس میں ہم کام کرتے ہیں میں ہمارے اعلی ترین تجربوں پہ بنیادیافتہ طریقوں، عوامل، فریم ورک اورصارف پہ مرکوزوسائل کے ذریعے پہلے نمبر کا خدمت فراہم کنندہ رہنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

  • Leaders In IT
    The country’s first Information Technology company that provides business solutions, Business Process Outsourcing services, and is the largest software exporter in Pakistan.
    آئی ٹی قائدین
    ملک کی سب سے پہلی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی جو کہ کاروباری حل، کاروباری عوامل آؤٹ سورس (BPO) خدمات مہیا کرتی ہے اورپاکستان میں سافٹ وئیردرآمد کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
  • Corporate Legacy
    We have 38 years of sustainable, profitable growth with over 2,500+ client-focused employees globally.
    کارپوریٹ ورثہ
    ہم پوری دُنیا میں اپنے ۲۵۰۰ سے زائد کلائنٹس پہ مرکوز ملازمین کے ساتھ ۳۸ سال کی پائیدار، منافع بخش ترقی کے حامل ہیں۔
  • Employee Ownership
    From its inception, SL was meant to be an employee-owned enterprise. Some 38 years later, its leaders or top performing employees, past and present, own 84pc of its stock.
    ملازمین کی ملکیت
    اپنے آغاز سے ہی، سسٹمزلمیٹڈ کا مقصد ملازمین کی ملکیت انٹرپرائز ہونا تھا۔ کچھ ۳۸ سال بعد، اسکے قائدین یا اعلی ترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین، ماضی اور حال میں، اسکے ۸۴ فیصد حصص کے مالک ہیں۔
  • Financial Strength
    Our Group turnover exceeds over 50 Million USD, providing us a financial strength to grow 25% year over year.
    مالی مضبوطی
    ہمارے گروہ کا منافع ۵ کروڑ امریکی ڈالرز سے تجاوز کرتا ہے، جو ہمیں سالانہ ۲۵ فیصد بڑھنے کیلئے مالی مضبوطی فراہم کرتا ہے۔
  • Core Services & Solutions
    We possess proven expertise in deploying and supporting ERP, Mobile, BPM, Turnkey, and Complex Software solutions.
    اہم خدمات اور حل (سلوشنز)
    ہم ای آرایم، موبائل، بی پی ایم، ٹرن کی، اور مشکل سافٹ وئیرحل مرتب کرنے اور معاونت فراہم کرنے میں ثابت شُدہ مہارت کے حامل ہیں۔
  • Certified Global Enterprise
    We are SSAE-16, and ISO 9001:2000 & 27001:2005 certified company.
    مصدقہ عالمی انٹرپرائز
    ہم ایس ایس اے ای ۱۶، آئی ایس او ۹۰۰۱:۲۰۰۰ اور ۲۷۰۰۱:۲۰۰۵ مصدقہ کمپنی ہیں۔

Next

Investor Information