Menu

Employee Code of Conduct

Systems Limited is truly committed to the highest standards of ethics and integrity when working with different stakeholders every day. We rely on our "Employee Code of Conduct" in order to guide and align our behaviors while we make business decisions. The principles stated in our "Employee Code of Conduct" apply to all aspects of our business. It outlines our values and supports our commitment to ethical and honest conduct and compliance with all laws, rules and regulations; and our company policies, procedures and standards.

Systems Limited holds all employees responsible for carrying out and monitoring compliance with this commitment. If any employee becomes aware of any violation of a legal or ethical obligation, or any unfair or improper treatment of personnel related to the company, they must immediately report the matter to the Human Resources Department so that it can be investigated right away. In this manner, we can take all necessary steps to investigate any potential violations of our policy and can take appropriate action to correct any violations or incorrect perceptions that are found to exist.

Click here to download Systems Limited's Employee Code of Conduct.

ضابطہ اخلاق برائے ملازمین

سسٹمزلمیٹڈ مختلف حصص یافتگان کے ساتھ روزانہ کی بنیادوں پہ کام کرنے کے دوران اخلاقیات اور سالمیت کے اعلی ترین معیارات کو برقرار رکھنے کیلئے صحیح معنوں میں مصروفِ عمل ہے۔ ہم کاروباری فیصلے کرنے کے دوران اپنے رویوں کی رہنمائی اوردرستگی کیلئے “ضابطہ اخلاق برائے ملازمین” پہ انحصار کرتے ہیں۔ “ضابطہ اخلاق برائے ملازمین” میں بیان کردہ تمام اصول ہمارے کاروبارکے تمام پہلوؤں پہ لاگو ہوتے ہیں۔ یہ ہماری اقدارکو واضح کرتے ہیں اور یہ تمام قوانین، قواعد و ضوابط کی اخلاقی اور ایماندارانہ پیروی اور تعمیل کیلئے ہمارے عزم؛ اور ہماری کمپنی کی پالیسیوں، طریقہ کاروں اور معیارات کی معاونت کرتے ہیں۔

سسٹمزلمیٹڈ تمام ملازمین کو اس عزم کی پیروی کرنے اور اسکی تعمیل کی نگرانی کرنے کا ذمہ داربناتا ہے۔ اگر کوئی ملازم کسی بھی قسم کی قانونی یا اخلاقی ذمہ داری کی خلاف ورزی، یا کمپنی سے منسلک افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کے نامناسب یاغیرموزوں سلوک کے بارے میں آگاہ ہوتا ہے، تواس کی اطلاع اُنکو لازمی طور محکمہ برائے انسانی وسائل (HRD) کو کرنی ہے تاکہ فوراً اسکی تفتیش کی جاسکے۔ اس معاملے میں، ہم اپنی پالیسی کی ممکنہ خلاف ورزی کے بارے میں تفتیش کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات اُٹھائیں گے اورکسی بھی قسم کی خلاف ورزی یا غلط تصورات جو کہ موجود پائے جاتے ہیں کو درست کرنے کیلئے مناسب عمل کرسکتے ہیں۔

سسٹمز لمیٹڈ کا ضابطہ اخلاق برائے ملازمین ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Next

Company Profile